بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال ، پرویز مشرف نے سیاسی رابطے تیز کردیئے،
پارٹی کا دو روزہ اجلاس آج پرویز مشرف کی صدارت میں ہوگا
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ال پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر پرویز مشرف نے سیاسی رابطے تیز کردیئے ہیں۔ اتوار 22 مارچ کو مقامی ہوٹل میں پارٹی کا دو روزہ اجلاس پرویز مشرف کی صدارت میں ہوگا۔
(جاری ہے)
اس میں ملک بھر سے اور بیرون ملک اے پی ایم ایل کے رہائش پذیر رہنما وعہدیداران شرکت کریں گے۔ دو روزہ اجلاس کے بعد پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی سربراہی میں مسلم لیگ کے دھڑوں اور دیگر چھوٹی جماعتوں کو یکجا کرنے کی کوشش کی جائے گی اور اپریل کے پہلے ہفتہ سے مشرف کراچی سمیت ملک کے تمام شہروں میں جلسے کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.