ثابت ہوگیا دھاندلی ہوئی ہے تو2015ء عام انتخابات کا سال ہوگا،بابراعوان ،
6ڈیفالٹر سینٹر بن گئے ،بلدیاتی الیکشن بروقت نہ ہوئے تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات میں ثابت ہوگیا کہ دھاندلی ہوئی ہے تو2015ء کا عام ا نتخابات کا سال ہوگا۔6ڈیفالٹر سینٹر بن گئے ہیں،بلدیاتی الیکشن بروقت نہ ہوئے تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ کراچی کے مسائل حل کرے اگر کراچی میں تمام مسائل کو حل کیا جائے تو ملک ترقی کرسکتا ہے۔
کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اب صرف33دن رہ چکے ہیں اگر یہ انتخابات وقت پر نہ کرائے گئے تو حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے مطالبے کے مطابق حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا،اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے اس سے عوام کا اعتماد حکومت سے اٹھ چکا ہے بہت سارے سوالات جنم لینا شروع ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.