گھوٹکی :پسند کی شادی پر طالبہ کو کاری قرار دے دیا گیا،بارہ لاکھ جرمانہ ، ایک بچی ونی کرنے کی سزا ، حکم نہ ماننے کی صورت میں طالبہ کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا
اتوار 22 مارچ 2015 13:15
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں نام نہاد جرگے نے ایک من مانا فیصلہ صادر کر دیا ، پسند کی شادی کرنے پر گیارہویں جماعت کی طالبہ کو کاری قرار دے دیا ۔ بارہ لاکھ روپے اور ایک بچی ونی کرنے کا جرمانہ عائد کر دیا ۔ فیصلہ نہ ماننے کی صورت میں قتل کا حکم دے دیا گیا ۔ جنگل میں پناہ لینے والے جوڑے نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی ۔
سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود نام نہاد جرگوں کے من مانے فیصلے جاری ہیں ۔ گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے نواحی گاؤں میں غیر قانونی مبینہ جرگے نے ایک اور خاندان کی زندگی اجیرن بنا دی ۔ گاؤں جان محمد بگھیو میں گیارہویں جماعت کی طالبہ نگینہ نے انتظار نامی شہری سے پانچ ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی ۔ تاہم مبینہ پنچایت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کو کار و کاری قرار دے دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.