کراچی میں چار روزہ رنگارنگ تفریحی بسنت میلہ اور موسیقی کی تقریبات کامیابی سے جاری
اتوار 22 مارچ 2015 17:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) کراچی میں چار روزہ رنگارنگ تفریحی بسنت میلہ اور موسیقی کی تقریبات کامیابی سے جاری ہے۔ سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ سے نو کلو میٹر دور زیرتعمیر بحریہ ٹا وٴن میں جمعہ 20مارچ سے پیر 23مارچ تک جاری اس رنگارنگ فیسٹیول کا اہتمام بی آر این ایسوسی ایٹس (بحریہ ٹاوٴن ) نے کیا ہے ۔ فیسٹیول میں جمعہ کے روز برطانوی میوزیکل بینڈردھم ڈھول بیس (آرڈی بی ) اور پپوسائیں نے ہفتہ کو عاطف اسلم اتوار کو علی عظمت، کومل رضوی، سارہ علی رضا جبکہ پیر 23مارچ کو نامور گلوکار راحت فتح علی خان اپنے فن کا کریں گے۔
بسنت ولیج میں مفت پتنگیں ، ڈھول باجے، مفت مہندی لگانے سمیت مختلف اقسام کے کھانوں کا اہتمام بھی جاری ہے ۔روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والے خوش نصیب افراد کوپانچ، پانچ لاکھ روپے کے نقد انعامات بھی د ئیے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
پاکستان کے فیملی میلوں میں کسی میلے میں ایسا پہلی بار ہوگا جس میں پولیس ، رینجرز اور نیوی کے بینڈز ایک ساتھ خوبصورت دھنوں پرپرفارم کریں گے ۔
چاروں دن شاندار آتش بازی کے مظاہرے ہونگے ۔ اس میلے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ چاروں دن دن چالیس منٹ کے لئے بحریہ ٹاوٴن کی خوبصورت اور پرکشش سائٹ کا رورہ ہے ۔ میلے میں شریک افراد شٹلز میں بیٹھ کر چالیس منٹ کے اس دورے سے لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ ہاوٴسنگ کی قانونی مشاورت اور مدد کے لئے بحریہ ٹاوٴن کے مستند ڈیلرز ہمہ وقت موجود ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.