عالیہ ‘ سدھارتھ اور فواد بھائی بہن کے روپ میں نظر آئیں گے
منگل 24 مارچ 2015 11:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کی رومینٹک جوڑی نئی فلم میں بہن بھائی کے روپ میں نظر آئے گی، نئی فلم میں پاکستانی ہیرو فواد خان بھی ہونگے۔
(جاری ہے)
پاکستانی اداکار فواد آرہے ہیں نئی فلم میں جس کی کاسٹ ہوگی بڑی اور زبردست، فلم میں رئیل لائف رومینٹک جوڑی عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا، پریمی کے روپ میں نہیں بلکہ فواد کے چھوٹے بہن بھائی بنے دکھائی دیں گے۔کہا جارہا ہے کہ کرن جوہر کی نئی فلم ”رشی اینڈ سنزْ“ کی عکسبندی جون میں شروع ہونے جارہی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.