ڈی او سی چوہدری محمد رفیق کے زیر صدارت صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس
منگل 24 مارچ 2015 14:12
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)ڈی سی او قصور کی ہدایت پر ڈی او سی چوہدری محمد رفیق کے زیر صدارت ماحول کی آلودگی کم کرنے اور ضلعی سطح پر صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی رو م میں منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد شکور، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قصور محمد اقبال ، ڈی او سوشل ویلفیئر عباد علی جتالہ ، ایس ڈی او پبلک ہیلتھ انجینئر ز قصور خادم حسین ، انجمن تاجران قصور کے عہدیداران اکرم مغل ، مہر شان الٰہی اور دیگر نے شرکت کی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام ضلعی محکمہ جات محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کیساتھ ملکر عوام میں ماحول کی آلودگی کم کرنے اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے آگاہی دینے کیلئے تمام تحصیلوں میں سیمینارزاور آگاہی واکس کا انعقاد کیا جائیگا اور یونین کونسل کی سطح پر صفائی کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے کمیٹیاں بھی بنائی جائینگی تا کہ ضلع بھر سے گندگی کو ختم اور صفائی کے بہترین انتظامات کئے جا سکیں ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.