کراچی ائیر پورٹ سے اسلحہ سمگلنگ میں گرفتار ہونیوالاشخص بھارتی شہری نکلا
منگل 24 مارچ 2015 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) کراچی ایئرپورٹ سے ستمبر 2014میں اسلحہ کی سمگلنگ کرنے والا بھارتی شہری نکلا۔ملزم ممتاز الدین کو کراچی ائیرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کے درجنوں غیر ملکی نائن ایم ایم پستول اسمگل کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے نے نادرا حکام سے گرفتار ملزم کا ریکارڈ طلب کیا ہے لیکن متعدد خط لکھے جانے کے باوجود نادرا نے تاحال ملزم کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا ۔
ذرائع کے مطابق ملزم ممتاز الدین نے جعل سازی سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوائے جس کیلئے ملزم کے اکاؤنٹ سے نادرا کے سابق افسرحفیظ اللہ کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی گئی ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ممتاز الدین کے اکاؤنٹ سے ایک نجی سکیورٹی ایجنسی کے افسر کے اکاؤنٹ میں بھی رقم منتقل کی گئی ،جسے تحقیقات کیلئے طلب کر لیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.