تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق خوش آئند ہے ، مذاکرات سے سیاسی جماعتوں میں بد اعتمادی ختم کرنا چاہتے ہیں، جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے گزشتہ اگست میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا تھا،
وزیر اعظم نواز شریف کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں بات چیت
منگل 24 مارچ 2015 18:55
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے تحریک انصاف کے کمیشن پر اتفاق کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات سے سیاسی جماعتوں میں بد اعتمادی ختم کرنا چاہتے ہیں، جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے گزشتہ اگست میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا تھا۔ منگل کو وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔
جس میں پیپلز پارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، سینیٹر اعتزاز احسن، قومی وطن پارٹی کے آفتاب شیرپاؤ، فنکشنل لیگ کے پیر صدر الدین شاہ راشدی، متحدہ قومی موومنٹ کے خالد مقبول صدیقی، رشید گوڈیل اور فاروق ستار نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے اکرم درانی، محمود خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے افراسیاب خٹک اور غلام احمد بلور نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.