اسلام آباد: پاکستان کو جون میں 70 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے : ایشیائی ترقیاتی بنک
منگل 24 مارچ 2015 19:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے سال 2014 ءکی اقتصادی جائزہ رپورٹ شائع کر دی گئی ہے۔ کنٹری ڈائریکٹر ایشائی ترقیاتی بنک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جون تک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔ توانائی بحران پاکستانی معیشت کے لیے سب سے بڑا رسک ہے۔
(جاری ہے)
ایشیائی ترقیاتی بنک کی رپورٹ کے مطابق جو سرکاری بجلی گھر معیشت پر بوجھ ہیں ان کی نجکاری ہو جانی چاہیئے تاہم ابھی تک تمام سرکاری بجلی گھر منافع میں ہیں لہذا ان بجلی گھروں کی نجکاری کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے مالیاتی خسارے میں کسی حد تک کمی آئی ہے جبکہ اس دور حکومت میں زر مبادلہ میں بھی بتدریج اضافہ ہوا ہے جس کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں معیشت مضبوط ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.