پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کے کیس کی پیروی کی جا رہی ہے، آئین سے ہٹ کر کوئی اقدام نہیں اٹھاؤں گا،سر دار ایاز صادق ،
ہمیں دوسروں کو نشانہ بنانے کی بجائے اپنے آپ کو درست کرنا ہوگا، دنیا میں پاکستان کی ساکھ بہتر کرنے کی ضرورت ہے،پارلیمانی ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
منگل 24 مارچ 2015 22:31
اسلا م آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کے کیس کی پیروی کی جا رہی ہے، آئین سے ہٹ کر کوئی اقدام نہیں اٹھاؤں گا ہمیں دوسروں کو نشانہ بنانے کی بجائے اپنے آپ کو درست کرنا ہوگا، دنیا میں پاکستان کی ساکھ بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔ وہ منگل کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے ) کی نو منتخب باڈی کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی، سپیکر کے مشیر کرامت حسین نیازی، نیشنل پریس کلب کے صدر شہریار خان، سیکرٹری جنرل طارق چوہدری سمیت صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ پارلیمانی رپورٹرز ایسو سی ایشن پارلیمنٹ کا حصہ ہے ، پی آر اے نے ہم مرحلے پر ہماری راہنمائی کی اور آج ضرورت اس امر کی ہے کہ بیرون ملک پاکستان کا امیج بہتر بنایا جائے ، انہوں نے کہاکہ یوم پاکستان کے موقع پر قومی اسمبلی نے بیرون ملک پارلیمنٹس میں پاکستان نژاد اراکین پارلیمنٹ کی کانفرنس کی میزبانی کی ، وہ سب اراکین پارلیمنٹ پاکستان کیخلاف منگی پراپیگنڈا زائل کرنے کیلئے کوشاں ہے ، اس میں ہمیں بھی اپنا حصہ ڈالنا ہو گا خاص کر میڈیا کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.