کراچی، ماہی گیروں کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے ملک کو مچھلی جیسی اہم غذائی ضروریات پوری ہورہی ہیں،ڈاکٹر نثار مورائی،
عالمی دنیا کو مچھلی کی ایکسپورٹ سے حاصل ہونیوالی زرمبادلہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے، چیئرمین ایف سی ایس
منگل 24 مارچ 2015 22:57
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) ایف سی ایس کے چیئرمین ڈاکٹر نثار مورائی کی ہدایات پر وائس چیئرمین سلطان قمر صدیقی نے ہندستان کی جیلوں میں قید ٹھٹہ اور سجاول سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کے خاندانوں کو امدادی چیک دینے والی منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہی گیروں کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے ملک کو مچھلی جیسی اہم غذائی ضروریات پوری ہورہی ہیں۔
جبکہ عالمی دنیا کو مچھلی کی ایکسپورٹ سے حاصل ہونے والی زرمبادلہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی کی کوششوں سے عالمی طور پر پاکستان کے سمندری حدود میں ہونے والا اضافہ ایک تاریخ ساز اور شاندار کام ہے۔ جس پر پاکستان نیوی کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سمندری حدود میں ہونے والے اضافہ سے ماہی گیر اب سمندر میں دور دور تک جاکر اپنی روزی تلاش کرسکیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.