شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کے اعلیٰ افسران کا اہم اجلاس،
کراچی سمیت صوبے بھر میں جاری ’صاف و سرسبزسندھ ، پرامن سندھ‘ مہم بارے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی
منگل 24 مارچ 2015 23:03
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کے اعلیٰ افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں جاری ”صاف و سرسبزسندھ ، پرامن سندھ“ مہم کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے سے تجاوزات کے خاتمے اور بالخصوص شہر میں چلنے والے ایسے تمام شادی ہالز جو بغیر این او سی یا ٹیکس کے چل رہے ہیں انہیں فوری طور پر سیل کرنے کی ہدایات دی اور تمام دسٹرکٹ کے ایڈمنسٹریٹرز کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں سات روز کے اندر اندر اپنے اپنے ڈسٹرکٹ میں ایسے تمام شادی ہالز کو سیل کرکے اس کی رپورٹ جمع کرانے کے احکامات دئیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.