باعزت بقاء کے لئے نئے علم کی تخلیق لازمی ہے، ڈاکٹر مجاہد کامران،
نوجوان محققین کو مستقبل میں اہم ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں لہذا وہ اپنے مضمون پر حاوی ہوں‘وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
بدھ 25 مارچ 2015 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ باعزت بقاء کے حصول کے لئے نئے علم کی تخلیق لازمی ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ مائیکرو بائیولوجی و مالیکولر جینیٹکس ، پاکستان سوسائٹی فارمائیکروبائیولوجی، آفس آف ریسرچ ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام مائیکروبائیولوجی پر فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہ دسویں کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
تقریب میں وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ حسنین، چئیرپرسن شعبہ ایم ایم جی پروفیسر ڈاکٹر انجم نسیم صابری، صدر پاکستان سوسائٹی فار مائیکروبائیولوجی وایمبیسیڈر امریکن سوسائٹی فار مائیکروبائیولوجی پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی، ڈائریکٹر سکول آف بائیولوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر اے آر شکوری، ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینیجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر احسان ملک، ملک بھر سے نامور محققین، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.