یوم پاکستان پر پریڈ کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد ملنی چاہیئے ‘پریڈ نے پوری قوم کو متحد کیا ہے‘یوم پاکستان کی پر وقار تقریب دہشتگردی کیخلاف قومی امنگوں کی عکاس ہے ‘تقریب سے ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں بھی مدد ملی ‘شہداء نے مادر وطن کیلئے جان کی قربانیاں دے کر تاریخ رقم کی ،صدر مملکت ممنون حسین کا یوم پاکستان پریڈ میں شریک فوجی دستوں کے اعزاز میں ظہرانہ کی تقریب سے خطاب
بدھ 25 مارچ 2015 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پر پریڈ کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد ملنی چاہیئے ‘پریڈ نے پوری قوم کو متحد کیا ہے‘یوم پاکستان کی پر وقار تقریب دہشتگردی کیخلاف قومی امنگوں کی عکاس ہے ‘تقریب سے ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں بھی مدد ملی ‘شہداء نے مادر وطن کیلئے جان کی قربانیاں دے کر تاریخ رقم کی ۔
وہ بدھ کی دوپہر یوم پاکستان پر منعقدہ پریڈ میں شریک فوجی دستوں کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر پریڈ کے شرکاء کو یادگاری شیلڈز بھی دی گئیں۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں شریک فوجی دستوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے جبکہ اس تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.