سانحہ یوحنا آباد‘ ویڈیو کی مدد سے دو افراد کو زندہ جلانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث 80افراد گرفتار
بدھ 25 مارچ 2015 23:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء)لاہور پولیس نے ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے سانحہ یو حنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث 80افراد کو گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے ،میٹرو بس کے روٹ اور فیروز روڈ پر سرکاری او رنجی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے والے مشتعل ہجوم کی بننے والی فوٹیجز اور تصاویر کی مدد سے تصدیق کے بعد ان واقعات میں ملوث 80افراد کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش کا عمل جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق دو مرکزی ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں کوشاں ہیں اور انہیں بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.