دھرنا سیاست ختم کر کے قومی دھارے میں شامل ہو کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے‘ عابد حسین صدیقی
جمعرات 26 مارچ 2015 13:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ دھرنا سیاست ختم کر کے قومی دھارے میں شامل ہو کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے، پارلیمان اسمبلیوں میں آ کر قوم کے دیئے ہوئے مینڈیٹ کے مطابق اپنا کام کریں ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا جوڈیشل کمشن کے قیام سے پی ٹی آئی کے ارکان کو سڑکوں کے بجائے پارلیمنٹ میں کردار ادا کریں یہ ہی ملک کے مفاد میں ہے۔
امید ہے کہ عمران خان جوڈیشل کمشن کے قیام کے بعد دھرنا سیاست ختم کر دیں گے۔ انہوں نے کسانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ زراعت ہمارے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لیکن مسلم لیگ نے زراعت کے شعبے کو پس پشت ڈالا ہوا ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو فوراً پورا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.