صوبائی حکومت سندھ کے دور دراز علاقوں میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، روبینہ قائم خانی
جمعرات 26 مارچ 2015 16:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں روبینہ قائم خانی نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی ہے کہ اسپتال میں آنے والے بچوں کو جدید طبی علاج کی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے اچانک سول اسپتال مٹھی کا دورہ کیا ۔ دورہ کے دوران ان کے ساتھ ممبر قومی اسمبلی فقیر شیر محمد بلالانی، رکن صوبائی اسمبلی سندھ مہیش ملانی او ر سیکریٹری محکمہ ترقی نسواں عبدالرشید سولنگی بھی ہمراہ تھے۔
روبینہ قائم خانی نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ پیچیدہ امراض میں مبتلا بچوں کو جنکی جدید طبی سہولتوں کی کمی ہے انہیں ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر شہر کے بڑے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران اسپتال میں داخل چھوٹے بچوں کی ماؤں سے بھی ملاقات کی اور اسپتال سے فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.