توہین رسالت قانون پر سیاست انتہائی افسوسناک ہے، اس قانون کو کوئی ختم نہیں کرسکتا ،مدارس اور مساجد قیامت کی صبح تک قائم رہیں گے،پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین طاہر اشرفی کی قومی مصالحتی کونسل کے رہنماؤں سے گفتگو
جمعرات 26 مارچ 2015 21:03
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ توہین ناموس رسالت قانون پر سیاست انتہائی افسوسناک ہے،توہین ناموس رسالت قانون کو کوئی ختم نہیں کرسکتا۔مدارس اور مساجد قیامت کی صبح تک قائم رہیں گے۔ وہ جمعرات کو قومی مصالحتی کونسل کے رہنماؤں سے گفتگو کر رہے تھے ۔
اس موقع پرمولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا زاہد محمود قاسمی،مولانا ایوب صفدر،مولانا طارق محمود مدنی،مولانا محمد امجد،مولانا شبیر احمد عثمانی، حاجی طیب شاد قادری ، مولانا عبد الحمید صابری ،مولانا عمار بلوچ،مولانا محمد احمد ندیم ودیگر بھی موجود تھے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ناموس رسالت کے قانون کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں ہے پاکستان میں موجود تمام مکاتب فکر توہین رسالت کے قانون کے غلط استعمال کیخلاف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.