بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر برطانیہ جانے والے مسافر سے رشوت طلب کرنے والا کسٹم اہلکار گرفتار
جمعرات 26 مارچ 2015 21:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر برطانیہ جانے والے مسافر سے رشوت طلب کرنے والے کسٹم اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر داخلہ کے حکم پر ایف آئی اے حکام نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری سے سامان بغیر چیکنگ گزارنے کے عوض رشوت طلب کرنے والے کسٹم اہلکار کوگرفتار کر لیا ہے۔
واقعہ کی خبر جب برطانوی اخبار میں تصاویر کے ساتھ شائع ہوئی تو اس کسٹم اہلکار کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اور عالمی میڈیا میں پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔وزیر داخلہ نے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا تھا جس کی روشنی میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.