اچھی او ر معیاری ٹی وی پروڈکشن کے باعث نوجوان فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا‘ شبیر خان
جمعہ 27 مارچ 2015 12:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) ٹی وی کے معروف اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ اچھی او ر معیاری ٹی وی پروڈکشن کے باعث نوجوان فنکاروں کے اعتماد میں اضافہ ہواہے ،تمام سینئر فنکاروں کو چاہیے کہ وہ نئے ٹیلنٹ کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبھی ہم بھی جونےئر تھے اور ہمارے بڑوں نے ہمیں آگے بڑھنے کیلئے اداکاری سکھائی جس کی بدولت آج ہم بھی کامیاب فنکار سمجھے جاتے ہیں ۔
پاکستان میں غیر ممالک کے ڈراموں سے ہماری ٹی وی انڈسٹری کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ آج کل ہمارے ملک میں بڑی معیاری ٹی وی پروڈکشن ہورہی ہے اور ناظرین اپنے ملک کے ٹی وی ڈراموں کو خاص اہمیت دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ورسٹائل ہونے پرفخر ہے ،اپنی فنی کیریئر کے دوان ہرطرح کے کردار بڑی خوش اسلوبی سے اداکیے ہیں ،کھانے کے معاملے میں خوش خوراک ہوں اور ذاتی طورپر ڈائٹنگ کے خلاف ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.