2014 کی پارلیمنٹری ٹیکس اور جنرل ٹیکس ڈائریکٹری 10 اپریل کو شائع ہوگی ، پارلیمنٹری ٹیکس ڈائریکٹری شائع نہ کرنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے معاہدہ تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت سے کیا ، اس کی ساری شقیں آئین کے مطابق ہیں ، معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، تمام سیاسی جماعتوں کو ایک مرتبہ پھر دعوت دیتا ہوں کہ آئیں معیشت کی بہتری کیلئے مشاورت میں حصہ لیں ، موڈی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی مثبت ریٹنگ ڈیکلیئر کی
وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 27 مارچ 2015 15:14
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سال2014 کی پارلیمنٹری ٹیکس اور جنرل ٹیکس ڈائریکٹری 10 اپریل کو شائع ہوگی ، پارلیمنٹری ٹیکس ڈائریکٹری شائع نہ کرنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے معاہدہ تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت سے کیا ، اس کی ساری شقیں آئین کے مطابق ہیں ، معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، تمام سیاسی جماعتوں کو ایک مرتبہ پھر دعوت دیتا ہوں کہ آئیں معیشت کی بہتری کیلئے مشاورت میں حصہ لیں ، موڈی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی مثبت ریٹنگ ڈیکلیئر کی۔
وہ جمعہ کو یہاں قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹرینز ٹیکس ڈائریکٹری کی اشاعت کے حوالے سے اخباروں میں آیا کہ شاید حکومت نے اپنا فیصلہ تبدیل کردیا ہے ، ایسا ہرگز نہیں ہوگا ، پارلیمنٹیرینز ٹیکس ڈائریکٹری فروری کے آخر میں شائع ہونا تھی جبکہ بعض ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں ہوئے ، وزیر خزانہ نے کہا کہ پارلیمنٹرینز ٹیکس ڈائریکٹری اور جنرل ٹیکس ڈائریکٹری اب 10 اپریل 2015ء کو شائع ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.