یمن میں فوجیں بھیجنے سے پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے،حوثی باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن میں پاکستان کو شامل ہونے کی بجائے مسلمان ممالک میں اتحاد کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے، کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کر اْس میں صورت حال پر غور کیا جائے ، اپوزیشن اور حکومتی اتحادی رہنماؤں خورشید شاہ ، مولانا فضل الرحمان، آفتاب شیر پاؤ، عمران خان اور دیگر کی نشریاتی ادارے سے گفتگو
جمعہ 27 مارچ 2015 21:52
اسلام آباد/واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ ، جے یو آئی (ف ) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور دیگر حزب مخالف اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں کیے جانے والے آپریشن میں پاکستان کو شامل ہونے کی بجائے مسلمان ممالک میں اتحاد کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے، کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کر اْس میں صورت حال پر غور کیا جائے،کسی بھی فیصلے سے قبل ملک میں تمام فریقوں سے مشاورت ضروری ہے۔
جمعہ کو امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کر اْس میں صورت حال پر غور کیا جائے حزب مخالف اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں کیے جانے والے آپریشن میں پاکستان کو شامل ہونے کی بجائے مسلمان ممالک میں اتحاد کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.