آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی سبسڈی میں کمی کا مطالبہ
ہفتہ 28 مارچ 2015 13:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے پچاس کروڑ چودہ لاکھ ڈالر قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دے دی ۔ عالمی مالیاتی ادارے نے بجلی کے شعبے میں سبسڈی مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں پاکستان کے لیے پچاس کروڑ چودہ لاکھ ڈالر قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دی گئی ہے ۔
عالمی مالیاتی ادارے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی استحکام کی بحالی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے ۔ پائیدار ترقی کیلئے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل جاری رکھا جائے ۔ آئی ایم ایف نے بجلی کے شعبے میں دی جانیوالی سبسڈی میں مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے قوانین پرعملدرآمد کرایا جائے جبکہ گیس کی بہتر فراہمی کیلئے قیمتوں میں رد و بدل کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.