پیپلز پارٹی سٹی ڈیرہ مراد جمالی کا اجلاس،انی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:23
تمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈیرہ مراد جمالی کا اجلاس زیر صدارت میراصغر علی عمرانی # عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریڑی ڈاکٹر احمد حسین پندرانی نے اعزازی مہمان کی حیثیت سے شریک کی اجلاس میں پی پی پی سٹی کے عہدیدار ، سٹی کونسل کے عہدیدار اور وارڈز کے صدور نے شرکت کی اجلاس میں کو چیئرمین آصف علی زرداری و صوبائی صدر میر محمد صادق عمرانی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سٹی صدر ڈیرہ مراد جمالی میر اصغر خان عمرانی ڈاکڑ احمد حسین پندرانی سٹی جنرل سیکریڑی معشوق علی بوہڑرابطہ سیکریڑی نصرالله رڈ اسد اللہ گرانی ، ارشاد جمالی اور ایاز مستوئی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی قیادت نے ذمہ داری دی ہے انشاء الله پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پارٹی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اپنی صلاحتیوں کو برورکار لاتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین آصف علی زرداری و صوبارئی صدرمیر محمد صادق عمرانی کی قیادت میں بھرپور جدوجہد کرکے پارٹی کومزید فعال بنا کر ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کو یقینی بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.