کرپشن کاخاتمہ ہماری ذمہ داری ہے ،نیب کاکام لوگوں میں آگاہی پیدا کر کے ان کو کرپشن سے روکناہے نیب کے ملتان بیوروکا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے، تین ڈویژنوں سے کرپشن کے خاتمے میں بھی مددگار ثابت ہو گا،
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا ملتان بیورو میں سال 2015ء کی کارکردگی کو بہتر بنانے بارے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 28 مارچ 2015 23:34
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کام کر رہا ہے ، ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرنا ہماری ذمہ داری ہے ،نیب کاکام لوگوں میں کرپشن کے حوالے سے آگاہی پیدا کر کے انہیں کرپشن سے روکناہے تا کہ ملک آگے بڑھے،نیب کے ملتان بیوروکا قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے، تین ڈویژنوں سے کرپشن کے خاتمے میں بھی مددگار ثابت ہو گا۔
وہ ہفتہ کو ملتان بیورو میں سال 2015ء کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کام کر رہا ہے اس لئے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور لوگوں میں کرپشن کے حوالے سے آگاہی پیدا کر کے انہیں کرپشن سے روکیں تا کہ ملک آگے بڑھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.