یمن کے معا ملے پروزیراعظم پا رلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، جب دیگر معا ملات پر آل پا رٹیز کا نفرنس ہو سکتی ہے تو سعودی عرب فو ج بھیجنے کے معا ملے پے اے پی سی کیو ں نہیں ہو سکتی، کسی سیا سی جما عت کو انتقامی کا روائی کا نشا نہ نہیں بننے دوں گا، اگر ایسی کوئی صورتحال ہوئی تو اس جما عت کے ساتھ کھڑا ہو جا وٴں گا، ایم کیو ایم کے ساتھ مذکرات کئے جا ئیں، اسے دیوار سے نہ لگا یا جا ئے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سکھر میں صحافیوں سے گفتگو
اتوار 29 مارچ 2015 15:11
سکھر( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یمن کے معا ملے پروزیراعظم پا رلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، کسی سیا سی جما عت کو انتقامی کا روائی کا نشا نہ نہیں بننے دوں گا، اگر ایسی کوئی صو رتحال ہوئی تو اس جما عت کے ساتھ کھڑا ہو جا وٴں گا، ایم کیو ایم کے ساتھ مذکرات کئے جا ئیں، اسے دیوار سے نہ لگا یا جا ئے۔
وہ اتوار کو سکھر میں اپنی رہا ئش گا ہ پرصحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ مذکرات کیے جا ئیں اسے دیوار سے نہ لگا یا جا ئے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ کہ فوج کو سعودی عرب بھیجنے سے پہلے اپنی خو د مختاری کو دیکھینا چاہیئے کیو نکہ ہم خود حا لت جنگ میں ہیں اور ہما رے اپنے قریبی ممالک سے تعلقات چھے نہیں ہیں اور ان حا لا ت میں غیر سیا سی فیصلے مو ثر ثا بت نہیں ہو سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.