لوئر دیر ریموٹ کنٹرول دھماکہ 60دکانیں تباہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
پولیس نے مقامی مارکیٹ سے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
اتوار 29 مارچ 2015 16:11
جنڈول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) لوئر دیر کی تحصیل جنڈول میں ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ساٹھ دکانیں تباہ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکہ خیز مواد تحصیل جنڈول کے علاقے منڈا میں دو منزلہ مارکیٹ میں نصب کیا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی دیگر ساٹھ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ دھماکے میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا پولیس نے مقامی مارکیٹ سے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دھماکہ سے جندول میں ایک بار پھر سخت خوف و ہراس پھیل گیا
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.