وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،15ملزمان گر فتار ،
منشیات اور مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج
اتوار 29 مارچ 2015 20:53
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،15ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے250گر ام چرس، 12بو تلیں شراب ، 8ڈبے بئیر ، اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم عبد القدیر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 250گر ام چرس بر آمد کرلی۔
جبکہ چوری کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم امتیا زکے انکشاف و نشا ند ہی پر ما ل مسروقہ بر آمد کر لیا۔ تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے سٹریٹ کر ائم میں ملو ث ملزم محمد اکر ام کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے غیراخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث 12ملزمان کو گرفتار ان کے قبضہ سے 12بو تلیں شراب اور8ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔(جاری ہے)
ملزمان میں عبد الستار، دلا ور قریشی ، اظہر ، محمد انو ر اور ملزمات سیمر ا، صا ئمہ ، کا ئنا ت ، رفعت، بسمہ، منزہ، علیشاہ اور سائرہ شامل ہیں ۔
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس ایس پی اسلام آباد میر ویس نیا زنے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.