عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان،
یمن میں سعود ی قیادت میں اس وقت تک فضائی کارروائیاں جاری رہیں گی جب تک حوثی باغی "ہتھیار ڈال کر پیچھے نہیں ہٹ جاتے، تنظیم کے روزہ اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری
اتوار 29 مارچ 2015 21:09
شرم الشیخ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) عرب لیگ نیمشترکہ عرب فوجی فورس تشکیل دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اس وقت تک فضائی کارروائیاں جاری رہیں گی جب تک شیعہ حوثی باغی "ہتھیار ڈال کر پیچھے نہیں ہٹ جاتے۔" اس بات کا اعلان مصر کے سیاحتی مقام شرم الشیخ میں دو روزہ اجلاس کے اختتام پر اتوار کو جاری اعلامیہ میں کیا گیا ہے ۔
عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔نھوں نے کہا کہ "یمن تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا، حوثی بغاوت کو ختم کر کے جائز اقتدار کی بحالی کے لیے پرامن ذرائع ناکام ہونے کے بعد صورتحال موثر عرب اور بین الاقوامی اقدامات کی متقاضی تھی۔"۔ ل العربی کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت میں حوثیوں کے خلاف جاری کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک باغی قبضہ کیے ہوئے علاقے چھوڑ کر ہتھیار نہیں ڈال دیتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.