صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ نہ تھم سکا،دوہفتوں کے دوران چارافراد ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے،
سیاسی جماعت کے رہنماء،ڈاکٹرشکیل آفریدی کے وکیل،پولیس اہلکار اورپاک فوج کے اہلکار کوایک ہی طرز پرنشانہ بنایاگیا، پشاورمیں ہونیوالے واقعے ایک ہی طرز پرکئے گئے ،مسلح موٹرسائیکل سواراپنے ٹارگٹ تک پہنچنے کے بعدباآسانی فرارہونے بھی کامیاب ہوجاتے ہیں
اتوار 29 مارچ 2015 23:06
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ نہ تھم سکا،رواں مہینے سیاسی جماعت کے رہنماء،ڈاکٹرشکیل آفریدی کے وکیل،پولیس اہلکار اورپاک فوج کے اہلکار کونشانہ بنایاگیا۔ضلع پشاورمیں دوہفتوں کے دوران چارافراد ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے۔جبکہ ضلع نوشہرہ میں بھی ایک دینی جماعت کے رہنماء کونشانہ بنایاگیا۔
ذرائع کے مطابق پشاورمیں ہونیوالے واقعے ایک ہی طرز پرکئے گئے ۔مسلح موٹرسائیکل سواراپنے ٹارگٹ تک پہنچنے کے بعدباآسانی فرارہونے بھی کامیاب ہوجاتے ہیں تاہم سیکورٹی ادارے اورپولیس نے ان واقعات میں ملوث افراد کو تاحال گرفتارنہیں کیاجوسوالیہ نشان ہے۔گزشتہ ہفتہ پشاورکے نواحی علاقہ پجگی روڈ پر ڈاکٹرشکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ کونشانہ بنایاسمیع اللہ آفریدی اپنے گھر کے قریب جارہے تھے ،اسی ہفتے نواحی علاقے میں مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء کوبھی نشانہ بنایاگیا،گزشتہ رات نوشہرہ میں بھی ایک دینی جماعت کے رہنماء نشانہ بنایاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.