دہشت گرد کارروائیوں سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں، شدت پسندوں اور دہشت گردوں نے کئی عرب ممالک کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے، بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی بنیاد پر شام، لیبیا اور یمن کے بحرانوں کو جلد از جلد مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے
روسی صدر ولادی میر پوتن
پیر 30 مارچ 2015 15:20
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) روسی صدر ولادی میر پوتن نے شرم الشیخ میں عرب لیگ سربراہ اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد کارروائیوں سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں، شدت پسندوں اور دہشت گردوں نے کئی عرب ممالک کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے دہشت گرد واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس ان مجرمانہ اور وحشیانہ کارروائیوں کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔
شدت پسندوں نیانسانی تاریخ کے بیش قیمت ثقافتی ورثے کو تباہ و برباد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی صورت حال میں بہتری کے بغیر دہشت گردی کے خلاف موثر جنگ ممکن نہیں۔ اس مقصد کے لیے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی بنیاد پر شام، لیبیا اور یمن کے بحرانوں کو جلد از جلد مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.