کراچی :الطاف حسین اپنی تقاریر سے عوام کو اکساتے ہیں، این اے 246 کے لیے عمران اسماعیل ہمارے امیدوار ہوں گے۔پی ٹی آئی کراچی کے رہنماوں کی میڈیا سے گفتگو
پیر 30 مارچ 2015 16:35
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مارچ 2015 ء) : کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کا کہنا تھا کہ کراچی میں آپریشن جاری ہے لیکن آپریشن اینٹی ایم کیو ایم نہیں ہے.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الطاف حسین اپنی تقاریر میں کارکنوں کو اکساتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں شفاف انتخابات ہونے چاہئیں ہم نے این اے 246 کے لیے عمران اسماعیل کو اپنا امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو دوبارہ سے روشنیوں کا شہر بنا دیں گے ایم کیو ایم کو چاہئیے کہ قتل و غارت کرنے والے افراد کی گرفتاری میں پولیس کی مدد کرے.
انہوں نے دعویٰ کیا کہ این اے 246 میں انتخابات پر امن ہوں گے. انشاءاللہ این اے 246 سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گی. انہوں نے بتایا کہ کراچی میں 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلس کریں گے اور جلسے کے لیے درخواست کل دی جائے گی. عارف علوی نے کہا کہ عدالت کہہ چکی ہے کہ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ہیں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کے ڈریں نہیں اور بے خواف ہو کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.