افسران مسائل کے سلسلے میں دفاتر پہنچنے والے عوام سے مثالی خوش خلقی کا رویہ اختیار کریں،چیف سیکرٹری سندھ
پیر 30 مارچ 2015 18:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کے افسران سمیت تمام محکموں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مسائل کے سلسلے میں دفاتر پہنچنے والے عوام سے مثالی خوش خلقی کا رویہ اختیار کریں اور وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے کوٹے کے سلسلے میں تاخیر کی بجائے بروقت کارروائی عمل میں لائیں۔
انہوں نے کہا کہ زیر التواء معاملات بھی خوش اسلوبی کے ساتھ نمٹائے جائیں ۔ وہ پیر کو اپنے دفتر میں SGA&CD کے افسران سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے سیکریٹری سروسز جمال مصطفی شاہ‘ سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن احمدبخش ناریجو اور سیکریٹری امپلی مینٹیشن / کوآرڈینیشن سید طارق محمود جعفری کو ہدایت کی کہ وہ اپنے شعبوں میں زیر التواء معاملات کو جلد از جلد عملدرآمد کے مراحل سے مربوط کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.