کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا موَقف مان لیا۔
پیر 30 مارچ 2015 21:59
(جاری ہے)
ان درخواستوں کے حوالے سے فاضل جج کا کہنا تھا کہ چونکہ انتخابی شیڈول جاری ہوچکا ہے لہذا عدالت مناسب خیال کرتی ہے کہ انتخابی عمل کو متاثر نہ کیا جائے ۔ فاضل جج نے یہ ہدایت بھی کی کہ آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا موجودہ شیڈول متاثر کئے بغیر جماعتی بنیادوں پر انتخابی عمل مکمل کیا جائے ۔
عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ سنائے جانے کے بعد تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف نیا پاکستان بنانا چاہتی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے پارلیمنٹ اور عدلیہ سمیت تمام راستے اختیار کیے جا رہے ہیں ۔انہوں نے اس موقع پر عدالتی فیصلے پر آزاد عدلیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.