ہرنائی، طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی،
سرکاری دفاتر میں کام نہ ہونے سے سخت مشکلات کا سامنا ہے، بجلی چوری کی سزاہمیں نہ دی جائے،مظاہرین
پیر 30 مارچ 2015 22:47
ہرنائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) ہرنائی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ضلعی ہیڈ کوارٹر میں دوردراز سے آئے ہوئے سائلوں کا کام سرکاری دفاتر میں نہ ہونے سے سخت مشکلات کا سامنا مالی بحران کا شکار ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایشیا کے گرم ترین شہر سبی کے قریب واقع ضع ہرنائی میں کیسکو کی جانب سے اٹھارہ گھنٹوں پر محیط لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے شدید گرمی کے باعث مچھروں اور مکھیوں کی بہتات کے باعث نت نئی بیماریاں جنم لے رہی ہے جبکہ ملیریا اور دیگر امراض میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا کوئی وقت مقرر نہیں غیر اعلانیہ اور وولٹیج کی کمی کے باعث آئے روز ٹرانسفارمروں اور گھریلوں آلات کا جلنا اب روزکامعمول بنا ہوا ہے دوسری جانب لوڈ شیڈنگ کے باعث سرکاری دفاتر میں کام بھی سست روی کا شکار ہو گیا ہے دوردرازشاہرگ،کھوسٹ،زردا الو،زرغون غر،زندہ پیر،اسپین تنگی اور دیگر علاوں سے غریب سائل جب کسی کام کاج بالخصوص سرکاری دفاتر میں کام کے لئے آتے ہیں تو واپس ناکام ہوکر چلے جاتے ہیں روزانہ ہزاروں روپوں کا خرچہ ضائع چلا جاتا ہے ہرنائی کے عوامی حلقوں نے کیسکو حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی چوری کی سزا عام صارف کو نہ دیں بلکہ ہرنائی شہر میں عوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے ماہانہ بل بروقت ادا کیا کریں اور چوری سے اجتناب کرے اس کے علاوہ کیسکو حکام ہرگھر کی خصوصی نگرانی کیا کرے تاکہ کوئی بجلی چوری نہ کر پائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.