جیل خانہ جات کے بعد محکمہ صحت اور جنگلات میں ہونے والے بھرتیوں کو بھی منسوخ کرنے پرغور
پیر 30 مارچ 2015 23:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) جیل خانہ جات کے بعد محکمہ صحت اور جنگلات میں ہونے والے بھرتیوں کو بھی منسوخ کیا جا رہا ہے ۔اور اس ضمن میں تحقیقات مکمل کر لی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ہم خیال گروپ کے اراکین کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات ، صحت ، جنگلات میں میرٹ کے خلاف اور متعلقہ ایم پی از کو اعتما د میں لیے بغیر بھرتیوں کے بارے میں تحقیقات جاری کئے تھے اور ابتدائی طور پر محکمہ جیل خانہ جات میں ہونے والے سات سو سے زائد بھرتیوں کو منسوخ کر دیا ہے اور دوسرے مرحلے میں محکمہ جنگلات اور صحت میں مختلف عہدوں پر ہونے والے بھرتیوں کو بھی منسوخ کرنے کی سفارشات کر دی ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی سفارشات پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی ہے ۔ اور آئندہ دو روز میں انہیں بھرتیوں کو بھی منسوخ کر دیا جائے گا ۔ جیل خانہ جات میں ہونے والے برطرفیوں کو بعدازاں عدالت نے بحال کردیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.