پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے مدارس اور اسکولز کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی ‘ بلوچستان ایمر جنسی سیل
منگل 31 مارچ 2015 13:29
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بلوچستان میں ایمرجنسی سیل کے رابطہ کار افسر ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے مدارس اور اسکولز کی انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔عالمی ادارہ صحت یونیسف اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے حکام کی موجودگی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہاکہ ان تمام اقدامات کا مقصد ملک کو پولیو سے پاک کرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے سنگین قسم کی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور مہم کے دوران کسی بھی انتظامیہ غفلت کو براداشت نہیں کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران ڈاکٹر سیف الرحمان نے اعلان کیا کہ جو مدارس اور سکول انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے سے انکار کریں گے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.