کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 91ہزار 681ہزار ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی
منگل 31 مارچ 2015 16:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 91ہزار 681ہزار ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 1لاکھ 51ہزار 678ٹن درآمدی کارگو اور 40ہزار 3ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 47ہزار 427ٹن بلک کارگو، 96ہزار 814ٹن خشک کارگو اور 54ہزار 864ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 3ہزار 616 ٹن بلک کارگو، 37ہزار 3ٹن خشک کارگو اور 3ہزار ٹن مائع کارگو شامل تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کئے گئے درآمدات میں 34ہزار 850ٹن کنٹینرائزڈ کارگو 14ہزار 537ٹن بلک کارگو، 46ہزار 645ٹن کوئلہ اور 782ٹن پام کرنیل جبکہ برآمدات میں 33ہزار 187 کنٹینرائزڈ کارگو اور 3ہزار 816ٹن چاول شامل تھا۔ اس دوران بندرگاہ پر 8جہاز لنگر انداز ہوئے اور 5جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 9جہازوں کی آمد اور 8جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.