کراچی،انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس اور رینجرز کی موبائلوں پر حملے کے مجرمان کو 31، 31 سال قید کی سزا
منگل 31 مارچ 2015 19:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس اور رینجرز کی موبائلوں پر حملے کے مجرمان کو 31، 31 سال قید کی سزا سنادی۔
(جاری ہے)
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس اور رینجرز موبائل پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے مجرمان حسن اور عمیر کو جرم ثابت ہونے پر 31 ،31 سال قید اور ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے کیس نمٹادیا۔واضح رہے کہ رینجرز اور پولیس کی موبائل کو گزشتہ سال جنوری میں پریڈی تھانے کی حدود میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان سے امارات کے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.