میرپور کا پُرامن سیاسی ماحول کسی صورت خراب نہیں کرینگے اور نہ ہی ایسا کسی کو کرنے کی اجازت دیں گے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
منگل 31 مارچ 2015 19:44
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں عظیم الشان فتح پر اللہ رب العزت کا شکر بجا لاتا ہوں۔ 7حکومتیں اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ ایک طرف تھیں اور میرپور کی غیرت مند عوام دوسری طرف۔ اس کڑے اور آزمائش کے وقت اللہ نے اپنے حبیب کے صدقے ہمیں کامیابی سے نوازا۔
اس عظیم عطاء پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے۔ میرپور کے لوگوں نے اس الیکشن میں یہ ثابت کردیا کہ اُن کا ہاتھ دینے والا ہے لینے والا نہیں۔ میں ہمیشہ وضع داری، رواداری اور بھائی چارے کی سیاست کا قائل رہا ہوں۔ ہم میرپور میں آئندہ بھی اسی طرز کی سیاست کو فروغ دیں گے۔ میرپور کا پُرامن سیاسی ماحول کسی صورت خراب نہیں کرینگے اور نہ ہی ایسا کسی کو کرنے کی اجازت دیں گے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.