پاکستان میں موجود کوئلے کے ذخائر بھارتی توجہ کا مرکز
بدھ 1 اپریل 2015 14:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) پاکستان میں موجود کوئلے کے ذخائر بھارتی توجہ کا مرکز بن گئے، بھارت کی خودمختار پاور کمپنیوں نے تھر سے کوئلہ درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
(جاری ہے)
پاکستان دنیا کے ساتویں بڑے کوئلے کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے، جبکہ بھارت میں پینسٹھ فیصد بجلی کوئلے سے پیدا ہوتی ہے، گزشتہ دس سال کے دوران بھارت میں کوئلے کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا، جس کے باعث بھارتی انڈیپنڈنڈ پاور پروڈیوسرز تھر میں موجود کوئلہ درآمد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے بھارت کو کوئلے کی برآمد کے سلسلے میں بات چیت جاری ہے، صوبہ سندھ کے حکام کا کہنا ہے کہ تھر میں کوئلے کی پیداواری صلاحیت کو سالانہ ایک کروڑ ٹن تک بڑھانے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے، جس کے بعد برآمد میں مزید اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.