کچرا جلا نے کے با عث کرا چی میں 30فیصد نو زا ئیدہ بچے دمے کا شکا ر ہو رہے ہیں، ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ
بدھ 1 اپریل 2015 16:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) ایم ڈی سندھ سا لڈویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ رو شن علی شیخ نے کہا ہے کہ سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ میں ہر قسم کی خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف اور کر پشن سے پا ک بنا نے کے لئے ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن ایک معا ہدے کے تحت مکمل سپورٹ فرا ہم کر ے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بو ر ڈ کے دفتر میں ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن اور سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ کے در میا ن ایک ایم او یو (MOU) پر دستخط کی تقریب کے مو قع پر اپنے خطا ب اور میڈیا سے با ت چیت میں کیا ۔
ٹرا نسپیرنسی کی جا نب سے چیئر مین سہیل مظفر جبکہ بو ر ڈ کی جا نب سے ایم ڈی رو شن علی شیخ نے معا ہدے پر دستخط کئے جبکہ اس مو قع پر FPCCIکے ایڈوا ئزرز صدیق شیخ ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل کے ایڈورٹائزرز سید عا دل گیلا نی ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر سعد را شد ، سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سیکریٹری ڈ ا کٹر میر نصرت علی پہنور ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر فنا نس اینڈ ایڈمن عبد الوا حد شیخ ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر آپریشن ivشفیق احمد شیخ ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشنiiiغلا م مجتبیٰ جو یو ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر آپریشنiiiمحمد اسلم کھو سو اور ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر عبد الجبا ر شیخ بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.