یمن کی صورتحال پر مشاورت کیلئے اے پی سی بلائی جائے : اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 19:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر فاروق ستار، اسفند یار ولی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے شرکت کی گئی۔
(جاری ہے)
اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ یمن کے مسئلے پر کل جماعتی کانفرنس اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے اوریمن کی صورتحال پر فیصلہ کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کر کہ حکومت تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل کرے۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پوری اسلامی دنیا میں آگ لگی ہوئی ہے، پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں مصالحتی کردار ادا کرنا چاہیے۔ یمن کے لوگوں کی بات سنی جائے اور دیکھا جائے کہ حالات کس طرف جاتے ہیں پھر ہی سوچ سمجھ کر کوئی فیصلہ کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.