اسلام آباد : عبدالرشید غازی قتل کیس، عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 11:03
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 اپریل 2015 ء) : سپریم کورٹ میں عبد الرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئے جس میں پر ویز مشرف کی جانب سے ایک روز کے لیے استثنٰی کی درخواست دائر کی گئی ،عدالت نے پرویز مشرف کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پرویز مشرف کی عدالت سے حاضری کی استثنٰی کی درخواست خارج کر دی.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کی جانب سے نئے وکیل نے اپنا وکالت نامہ جمع کروایا .
عدالت کا کہنا تھا کہ گذشتہ سماعت میں پرویز مشرف کی جانب سے آئندہ سماعت میں حاضری کی یقین دہانی کروائی تھی لیکن آج بھی وہ عدالت میں حاضر نہیں ہوئے . جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت کو 27 اپریل تل ملتوی کر دیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.