سپریم کورٹ نے سیلابی تبا ہ کا ریو ں اور اقدامات بارے وفاقی حکومت اور صوبوں سے جون تک رپورٹس طلب کر لیں
جمعرات 2 اپریل 2015 12:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سپریم کورٹ نے سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہ کاریوں ، سندھ میں سڑکوں کی حالت زار سمیت دیگر معاملات اور اقدامات بارے وفاقی حکومت اور صوبوں سے جون 2015 تک رپورٹس مانگ لی ہیں جسٹس شیخ عظمت سعید نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ حکومت میں ہیں اس لئے سب اچھا ہو گیا ہے آگے مون سون کا موسم آ رہا ہے اس کی ذمہ داری کون لے گا ۔
عدالت آپ کے کہنے پر اب مقدمہ نہیں نمٹا سکتی ۔ سندھ میں دریاؤں پر تجاوزات کی وجہ سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے ۔ بتایا جائے کہ آئندہ کے لئے کیا ممکنہ اقدامات اختیار کئے جا رہے ہیں انہوں نے یہ ریمارکس جمعرات کے روز دیئے ہیں جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کسی کی سماعت کی اس دوران ماروی میمن نے عدالت سے استدعا کی کہ تمام تر اعداد و شمار اکٹھے کر لئے گئے ہیں فلڈکمیشن کی رپورٹ اور سفارشات پر عملدرآمد کرا دیا گیا ہے اب وہ کیس کی مزید سماعت نہیں چاہتیں جس پر عدالت نے درخواست نمٹانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ آپ کے حکومت میں آنے سے سب اچھا ہو گیا ہے آج بھی لوگوں کو مسائل کا سامنا ہے جو جانی و مالی نقصان ہوا ہے اس کی ذمہ داری کون لے گا اس کیس کی سماعت کریں گے اور جون میں اس کی ذمہ داری کون لے گا اس کیس کی سماعت کریں گے اور جون میں اس کا فیصلے بھی دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.