گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکٹیو ہیرنگ سکول قصور میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کیلئے سالانہ تقریب تقسیم انعامات
جمعرات 2 اپریل 2015 16:14
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکٹیو ہیرنگ سکول قصور میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کیلئے سالانہ تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔ جس میں بطور مہمان خصوصی ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ اور بیگم ڈی سی او قصور نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر ای ڈی او سی ڈی حامد شہزاد ، ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکٹیو سکول زرینہ واحد ،محمد یونس کیانی ایڈووکیٹ ، سپیشل بچوں،اساتذہ اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
تقریب میں سپیشل بچوں اور بچیوں نے بہت خوبصورت ٹیبلو ز اور شاندار ویلکم پیش کیا اور اپنی قابلیت کے جوہر دکھائے جسے حاضرین نے بہت سراہا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ ٹیچر ز سپیشل بچوں کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کیلئے اہم کردار ادا کریں کیونکہ تعلیم انسان میں نکھار پیدا کرتی ہے اور اسے مہذب شہری بناتی ہے دنیامیں موجودہ ترقی صرف اور صرف تعلیم کی ہی وجہ سے ہے ۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.