پاکستان کا مستقبل روشن ہے ، ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ‘ رانا محمد اقبال
جمعرات 2 اپریل 2015 16:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) قائمقام گورنر پنجاب رانامحمد اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے،ہم انشااللہ دہشت گردی کی لعنت کا ملک سے ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیں گے،پاکستان کا مستقبل روشن ہے اور حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پوری تندہی سے عملی طور پر کوشاں ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے کی افتتاحی تقریب کے بعد سے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔قائم مقام گورنر پنجاب نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ اور قوم ترقی نہیں کر سکتا۔ہم انشااللہ ملک سے جہالت کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔انہوں نے کہا کہ کتاب بینی انسان کی شخصیت اور سیرت کو اُجالنے اور سنوارنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے،یہ انسان کی بہترین دوست ہے جس سے کسی بھی خدشے ، نقصان کا اندیشہ نہیں ہوتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.