پنجاب کا سی این جی شعبہ پانچ ماہ سے بند، دانستہ تباہ کیا جا رہا ہے، اے پی سی این جی اے
ایک ہفتہ میں سی این جی سٹیشن نہ کھلے تو ہر ممکن احتجاج کرینگے،کیپٹن شجاع
جمعرات 2 اپریل 2015 18:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین کیپٹن(ر) شجاع انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کو پانچ مہینے ہونے والے ہیں جس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور لاکھوں کا روزگار خراب ہو رہا ہے۔ غریب عوام کو پٹرول استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جس سے درامدی بل میں اضافہ ہو رہا ہے۔
موسم بہتر ہونے پر حکومت نے صنعت سمیت تمام شعبوں کی گیس بحال کر دی ہے مگرسی این جی کے شعبہ سے سوتیلی ماں کا سا سلوک کر کے ہمیں احتجاج پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ کیپٹن(ر) شجاع انور اور سی این جی شعبہ کے دیگر رہنماؤں نے یہاں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر شخص کو کاروبار کا حق ہے مگر ہم سے یہ حق چھین لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.