عبید عرف کے ٹو کو قتل کیس میں سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
جمعرات 2 اپریل 2015 20:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید عرف کے ٹو کو قتل کیس میں سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاپولیس نے ایم کیو ایم کے مرکز سے گرفتار ملزم عبید عرف کے ٹو کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا عبید کو دوہزار پانچ میں تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں سپاہی کامل مرتضیٰ کو قتل کرنے کے الزام میں پیش کیا گیا جہاں عدالت کو بتایا گیا کہ اس سے مزید انکشافات کی توقع ہے لہذاس کا ریمانڈ دیا جائے عدالت نے ملزم کو آٹھ روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا جبکہ عدالت کی ہدایت پر ملزم کی اہلیہ ،بہن اور بچے سے عدالت میں ملاقات بھی کرائی گئی عبید کے ٹو کی پیشی کے موقع پر رینجرز کی سیکورٹی بھی موجود تھی
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.