پستہ قد والے اسپیشل افراد عظیم اور ہما رے معاشرے کے کارآمد افراد ہیں ،کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی
جمعرات 2 اپریل 2015 21:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ پستہ قد والے اسپیشل افراد بڑے عظیم لوگ ہیں اور یہ ہما رے معاشرے کے کارآمد افراد ہیں کمشنر کراچی پستہ قد حامل افراد کے ایک وفد کے ساتھ ہو نے والے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ،وفد نے کمشنر کراچی کو اپنے ساتھ پیش آنے والے مسائل تفصیل سے آگاہ کیا وفد نے کمشنر کراچی کو بتایا پستہ قد کے حال افراد کو شہر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ اور ان کے سر پرستوں شکایا ت ہیں ،بسوں کے پائیدان بھی اتنے اونچے ہو تے ہیں کہ ہمیں بسو ں میں چڑھنے میں دشوایو ں کا سامنہ کر نا پڑتاہے ،اور بسوں میں بھیٹنے اور کھڑے ہونے کی کو ئی خاص جگہ بھی نہیں ہو تی ،بسوں اور ویگنوں کے ڈرائیورز حضرات بھی پستہ قدافراد کو بھٹانے میں گریز کر تے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں اپنی منزلو ں پر پہچنے میں تاخیر ہو جا تی ہیں اور یہ عمل روز مرہ کو معمول بن گیا ہیں وفد نے کمشنرکراچی سے گزارش کی کہ ہمیں مو ٹر سائیکل پر لگنے والی ڈبل سواری پرپا بندی سے مستثنی قرار دلوایاجا ئے ،کمشنر کراچی نے پستہ قد کے حامل افراد کے وفدکے مسائل سے غور سے سنیاور انکے مسائل ومشکلات سے نجا ت کی یقین دھا نی کرائی اور دوران اجلاس ان کی شکایا ت کے ازالے کے لیے احکامات بھی جا ری کیئے ،کمشنرکراچی نے سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ہدایت دیتے ہو ئے کہا کہ پبلک ٹرانسپو رٹ کے نما ئیندوں کو پا بند کریں اورپستہ قد افراد کیلئے بسوں اور ویگنوں میں ایک اضافی پا ئیدان لگوائے اورا ن کے بھیٹنے کیلئے کروائی جا ئیں، انھو ں نے کہا کہ پستہ قد آور افراد کے ڈبل سواری سے مستثنی کیلئے محکمہ داخلہ سندھ سے سفارش بھی کریں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.